حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی، اس موقع پر آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کے چند اہم نکات مندرجہ ذٰل ہیں:
اگر میں اسپورٹس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے آپ لوگوں کے سامنے ان حالیہ واقعات کا خلاصہ پیش کرنا چاہوں تو یہی ایک جملہ کہوں گا: "#طوفان_الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت ناک آؤٹ ہو گئی۔"
وسائل و ذرائع رکھنے والے کسی ملک اور حکومت کی حیثیت سے نہیں بلکہ محض ایک مزاحمتی تنظیم ہونے کے باوجود حماس نے وسیع پیمانے پر وسائل کی مالک غاصب صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کر دیا۔
صیہونی حکومت غزہ پر بمباری سے اپنی بھاری ہزیمت کی تلافی نہیں کر سکتی۔
یہ بمباری صیہونی حکومت کی عمر کم کرتی جائے گی۔
صیہونی حکومت اس کھلاڑی کی مانند ہے جسے میدان میں شکست اٹھانی پڑی ہے اور تلافی کے لئے وہ اپنے حریف کے طرفداروں پر حملہ اور فحش کلامی کرتا ہے۔
صیہونی حکومت کے کھلاڑیوں سے مقابلے سے ایرانی کھلاڑیوں کے انکار کی حقانیت آج بالکل نمایاں ہو گئی ہے۔
![طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت ناک آؤٹ ہو گئی طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت ناک آؤٹ ہو گئی](https://media.hawzahnews.com/d/2023/11/22/4/2015381.jpg?ts=1700655776000)
حوزہ/ ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم:
کسی احساس گناہ کے بغیر غزہ میں بچوں کا قتل عام صیہونیوں کی نسل پرستی کی دین ہے
حوزہ/ ایرانی افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اتوار 19 نومبر کی صبح 'عاشورا' ایرواسپیس سائنسز یونیورسٹی…
-
علامہ طباطبائی نے بیرونی افکار کی یلغار کے مقابلے میں مضبوط اور جارحانہ فکری مکتب تشکیل دیا
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائي کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بدھ 15 نومبر کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے آٹھ نومبر 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی…
-
عارضی جنگ بندی سے قبل غزہ کی پٹی پر صہیونیوں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/ جمعرات کی صبح فلسطینی میڈیا نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے وحشیانہ اور متواتر حملوں کی خبر دی۔
-
ماہ جمادی الاول
حوزہ/ ماہ جمادی الاول قمری سال کا پانچواں مہینہ ہے، جمادی ‘‘جَمُدَ’’ سے ہے جس کے معنیٰ انجماد ، جمنے کے ہیں، اس ماہ کا جب نام رکھا گیا اس وقت موسم سرد…
-
مدرسه امام حسین (ع) میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کے اختتام پر ڈیزائنرز میں اسناد تقسیم
حوزہ/ مدرسه امام حسین (ع) قم المقدسہ میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورسز کے اختتام پر ڈیزائنرز طلباء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
-
عراقی عوامی تحریک کی جانب سے غزہ میں جاری قتل عام کا منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ
حوزہ/ حسین الکرعاوی نے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کے جانب سے غزہ میں جاری جارحیت اور قتل عام کا منہ توڑ جواب دینا نہایت ہی ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
میڈیا کا اصلی و بنیادی کام جہادِ تبیین کو معاشرہ میں متحقق کرنا ہے
حوزہ / ایرانی بسیج میڈیا آرگنائزیشن کے مسئول نے کہا: میڈیا کے لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ جہادِ تبیین کو معاشرہ میں متحقق کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی فتح یقینی ہے: عراق میں رہبر معظم کے نمائندے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کہا: خدا کی نصرت کرے گا خدا اس کی نصرت کرے گا اور خدا کے ارادے اور شہداء کے خون کی برکت سے عنقریب فلسطینی مجاہدین کو…
-
غزہ کی حمایت میں تہران میں 50 ہزار رضا کار فورس کی فوجی مشق
حوزہ/ ایران کی رضا کار فورس (بسیج) کے 50 ہزار فوجیوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں فوجی مشق کا مظاہرہ کیا اور نئے جنگی ساز و سامان کی نمائش کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران:
طوفان الاقصیٰ رکنے والا نہیں ہے
حوزہ/ ایران کے ہزاروں بسیجیوں (رضاکاروں) نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی:
ہندوستان سے زیارت امام رضا (ع) کے لئے آنے والے زائرین کی خاص پذیرائی کی جائے
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے امام جمعہ خواجہ مسجد ممبئی سے خصوصی ملاقات کی۔
-
رہبر معظم:
انقلاب سے پہلے بحریہ کی موجودگی ٹیریٹوریل واٹر کے باہر نہیں تھی، آج وہ ساری دنیا کا چکر لگاتی ہے
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں اس…
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری:
حوزاتِ علمیہ صرف دینی تعلیم تک محدود نہیں بلکہ بوقتِ ضرورت عوامی امداد رسانی بھی علماء کرام کا فریضہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ میں مرکز ارتباطات اور بین الاقوامی امور کے سرپرست نے حوزہ علمیہ ہندوستان کے منتظمین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
کیا فلسطین جائے بغیر دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے
حوزہ/ دشمن کی ناکامی کا رونا اور بلبلاہٹ رہبر کی بات کی تائید نظر آتی ہے کہ نوجوان طبقہ سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کے ذریعے دشمن کے منہ پہ کاری ضرب لگا…
-
غزہ تو ایک بہانہ ہے، دشمن کا اصل ٹارگٹ اسلامی جمہوریہ ایران ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عابدینی
حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: آج ہم سب جانتے ہیں کہ غزہ ایک بہانہ ہے، جس طرح عراق، افغانستان، یمن اور شام صرف ایک بہانہ ہے، دشمن کا مقصد…
-
جنگ بندی میں توسیع کا امکان ہے: حماس
حوزہ/ ناجائز صہیونی حکومت کے خلاف برسرپیکار فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے۔
آپ کا تبصرہ